Similarities between Quaid-e-Azam and Imran Khan By Junaid Saleem (Hasb-e-Haal)
Posted By: Akbar on 23-12-2017 | 03:25:11Category: Political Videos, Newsقائداعظم بھی کرپشن سے پاک تھے اور عمران خان بھی کرپشن سے پاک ہیں، ان کا مخالف بھی ان پر انگلی نہیں اٹھاسکتا
قائداعظم بھی صاف گو تھے اور عمران خان بھی صاف گو ہیں
قائداعظم بھی اقرباء پروری کو ناپسند کرتے تھے اور عمران خان بھی ، عمران خان نے تو اپنے کزن انعام اللہ نیازی کو ٹکٹ دینے سے انکار کردیا جس پر عمران خان کے کزنز اور بہنوئی عمران خان کے خلاف ہوگئے
عمران خان بھی سفارش کو ناپسند کرتے تھے اور یہی حال عمران خان کا ہے
قائداعظم اور عمران خان دونوں ذات پات اور اونچ نیچ پر یقین نہیں رکھتے تھے
اگر دونوں کی ذاتی زندگی دیکھی جائے تو دونوں نے دو دو شادیاں کیں اور دونوں کی ازدواجی ناکام رہی
دونوں کی زندگی میں بہنوں نے بہت معاونت کی۔ قائداعظم کی سیاست میں فاطمہ جناح کا اور عمران خان پر مشکل وقت اور شوکت خانم میں انکی بہنوں کا
دونوں ہی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور دونوں نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کی
دونوں کو کتے پالنے کا بھی شوق تھا

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











