The tour returned to Virat Kohli in the Indian squad for South Africa
Posted By: Ali on 24-12-2017 | 02:22:04Category: Political Videos, Newsممبئی: بھارت نے دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے17 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
دورہ جنوبی افریقہ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں سیمرز شردل ٹھاکر اور محمد شامی کی واپسی ہوگئی جب کہ شادی کرنیوالے ویرات کوہلی کپتانی سنبھالیں گے۔ کیدار جادھیو کو بھی منتخب کرلیا گیا جب کہ سری لنکا سے ہوم سیریز میں شریک واشنگٹن سندر اور سدھار کول کی چھٹی کردی گئی۔
منتخب پلیئرز میں کپتان کوہلی، روہت ، دھون، اجنکیا راہنے، شیریاس ایئر، منیش پانڈے، کیدار جادھیو، کارتھک، دھونی، اکشر پٹیل، یزویندرا چاہل، کلدیپ یادیو، بمرا، بھونیشور ، پانڈیا، شامی اور شردل ٹھاکرشامل ہیں۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important












