Shohar Ne Biwi Ke Saath Kya Kiya
Posted By: Ahmed on 02-07-2018 | 23:19:42Category: Political Videos, Newsصوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں شوہر نے اپنی بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، پھر اسے اور اسکے آشنا کو قتل نہیں کیا بلکہ کیا سزا دے دی ؟ کمزور دل والے یہ خبر نہ پڑھیں
بہاولپور‘ خانقاہ شریف(ویب ڈیسک ) کلہاڑیوں سے بیوی اور آشنا کے ہاتھ کاٹ ڈالے ‘شدید زخمی حالت میں بی وی ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔کوٹ دادو گھلوعلاقہ تھانہ مسافرخانہ میں یونس امین کی بیوی تسلیم مائی کے قاسم نامی شخص سے ناجائز مراسم تھے‘ گزشتہ شب قاسم تسلیم مائی سے ملنے کیلئے
اس کے گھرآیایونس امین نے دونوں کورنگے ہاتھوں قابل اعتراض حالت میں پکڑلیااور ان دونوں کے ہاتھ باندھ کرکلہاڑی سے بیوی تسلیم بی بی کے دونوں ہاتھ اورزبان جبکہ قاسم کے دونوں بازو کاٹ ڈالے ۔پولیس مسافرخانہ نے دونوں کوشدیدزخمی حالت میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال پہنچایا جہاں دونوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس مسافرخانہ نے وقوعہ کامقدمہ درج کرلیا۔ملزم یونس امین موقع سے فرار ہوگیاہے۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











