Top Rated Posts ....
Search

Social Media Critisism on Armeena Khan’s New Picture

Posted By: Ahmed on 03-07-2018 | 14:04:56Category: Political Videos, News


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ ارمینا خان اپنی سادگی اور بہترین اداکاری کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی منفرد شناخت قائم کرچکی ہیں ۔ انہوں نے فلموں اور ڈراموں میں ایک سادہ لڑکی کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مغربی لباس پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی تو ان پر تنقید کا ایسا طوفان امڈا کہ انہوں نے انسٹا گرام پر سارے کمنٹس ڈیلیٹ کرکے یہ آپشن ہی بند کردیا۔





Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.