2 Shadi Karne Wala Nujawan Ab Kis Haal Main ?
Posted By: Ahmed on 03-07-2018 | 14:08:20Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملتان میں ایک لڑکے سے شادی کرنے والی دو کزنوں کی کہانی میں نیا موڑ آگیا، لڑکے کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقامی اخبار کے مطابق ملتان میں ایک ہی لڑکے سے دوکزنوں کی شادی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ایک کزن شادی سے ہی مکر گئی، لڑکے فراز کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج کروادیا گیا۔دونوں کزنوں نے
ہائیکورٹ میں ایک ہی شوہر کے ساتھ رہنے کے بیانات بھی دیے تھے تاہم اب ایک کزن علینہ نے والد کے پاس پہنچتے ہی لڑکے فراز سے شادی کے حوالے سے اپنا بیان بھی بدل لیا ہے۔علینہ نے اپنے نئے بیان میں کہا ہے کہ مجھے اغواء کر کے فراز نے اپنے گھر پر رکھا تھا،پولیس تھانہ صدر مظفرگڑھ نے علینہ کے شوہر فراز سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ علینہ نے کزن علوینہ کی شادی چند ماہ پہلے اپنے شوہر فراز سے کرائی تھی

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












