Lahore Ke Mian Biwi Ki Sharmaank Kar Naama
Posted By: Ashad on 06-07-2018 | 04:02:03Category: Political Videos, Newsلاہور کے میاں بیوی کا شرمناک کارنامہ ،پیسے کے حصول کے لیے کس حد تک گر گئے ؟جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے
لاہور (ویب ڈیسک) منشیات کا استعمال دن بدن بڑھتا جا رہا ہے،منشیات جسیو لعنت پوری دنیا میں عام ہو چکی ہے جبکہ پاکستانی معاشرہ بھی اس سے بچ نہیں سکا اور اب اے این ایف کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کریک ڈاؤن، لاہور سے دبئی جانے والے تین اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔
ملزموں کے پیٹ سے ہیروئین بھرے کیپسول برآمد کیے۔ گرفتار ہونے والوں میں عاطف رضا ، اس کی بیوی رضوانہ اور فہیم نامی شخص شامل تھے۔ سکیننگ کے دوران شک پڑنے پر ملزموں کا الٹرا ساؤنڈ کیا گیا جس کی رپورٹ میں ہیروئن سے بھرے درجنوں کیپسولز کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ تینوں ملزموں کو گرفتار کرکے اے این ایف کے دفتر منتقل کردیا گیا۔ یاد رہے کہ اے این ایف کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کریک ڈاؤن، لاہور سے دبئی جانے والے تین اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں کے پیٹ سے ہیروئین بھرے کیپسول برآ٘مد کیے۔ گرفتار ہونے والوں میں عاطف رضا ، اس کی بیوی رضوانہ اور فہیم نامی شخص شامل تھےجب کے کچھ روز قبل ملتان ائیر پورٹ پر بھی سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کی نجی ایئرلائن کی پرواز NL701 کے مسافر میاں بیوی جو کہ مدینہ جا رہے تھے کے سامان کی تلاشی کے دوران 1800 گرام منشیات برآمد کر لی ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق میاں بیوی کی شناخت محمد رفیق اور ریحانہ کوثر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ شیخوپورہ کے رہائشی ہیں سکیورٹی اداروں نے دونوں میاں بیوی کو اپنی تحویل میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












