Are Yeh Kya PTI Par Pabandi
Posted By: Ahmed on 10-07-2018 | 18:37:44Category: Political Videos, Newsارے یہ کیا : میڈیا چینلز پر تحریک انصاف کے الیکشن کے اشتہارات پر پابندی لگا دی گئی ، وجہ کیا بنی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
ارے یہ کیا : میڈیا چینلز پر تحریک انصاف کے الیکشن کے اشتہارات پر پابندی لگا دی گئی ، وجہ کیا بنی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
کے اشتہارات میں دوسری سیاسی جماعتوں کے لئے توہین آمیز زبان کے استعمال کا نوٹس لے لیا ،الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے نام بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مختلف ٹی وی چینلز پر پاکستان تحریک انصاف کے اشتہار چل رہے ہیں جن میں دوسری سیاسی جماعتوں کے لئے توہین آمیز زبان استعمال کی گئی ہے ، جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ، اس لئے آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اس قسم کے رجحانات سے باز رہیں ، بصورت دیگر الیکشن کمیشن آپ کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کر ے گا ، دوسری جانب الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر پیمرا کو بھی خط لکھا ہے جس میںالیکشن کمیشن نے پیمرا کو ہدایت کی کہ وہ تمام ٹی وی چینلز کو فوری طور پر ہدایت جاری کرے وہ اس قسم کے الفاظ والے اشتہارات نہ چلائیں جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں پاکستان مسلم لیگ ن تشہیری انتخابی مہم میں بعض مجرمان کی تصاویر اور بیانات پر مبنی تشہیری انتخابی مہم کو روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کے پاس درخواست دائر کر دی ہے جس میں الیکشن کمیشن سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی ایسی تشہیری انتخابی مہم پر پابندی عائد کرے جس میں مجرمان نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اشتعال پسند تقرریوں اور تصاویر کی ویڈیو چلائی جا رہی ہے جس سے پاکستان کے پرامن شہریوں میں ایک برا تاثر پیدا کیا جا رہا ہے۔ (ش،ز،خ)

US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq











