Rehnumao Ne Nawaz Sharif Aur Maryam Ke Sath Kiya Kardiya?
Posted By: Akbar on 14-07-2018 | 09:30:01Category: Political Videos, Newsکیا نواز شریف کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ؟ قیادت نے ایسا کام کردیا کہ لیگی کارکن غصے سے آگ بگولہ ہوجائیں گے
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے جیل ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز شریف سے جیل میں ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن اس کے باوجود لیگی قائدین اور کارکنوں میں سے کوئی بھی اڈیالہ جیل نہیں آیا۔ خیال رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو لندن سے واپسی پر جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا ، ان کی گرفتاری کے موقع پر حسب توقع کارکنان ایئر پورٹ پر نہیں پہنچے جبکہ اب بھی ن لیگ کی مرکزی قیادت لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں موجود ہے۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












