Amir Khan Ne Pakistani Damon Ki Tameer Kayliye Kitna Paisa De Dia ?
Posted By: Mangu on 15-07-2018 | 18:44:38Category: Political Videos, Newsلندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان نے بھی چیف جسٹس کی جانب سے مہمند اور دیامیر بھاشا ڈیمز کے لئے قائم فنڈز میں خطیر رقم جمع کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عامر خان نے ڈیمز کی تعمیر کےلئے 10لاکھ روپے کی رقم دینے کا اعلا ن کیا ہے۔ عامر خان نے کہا ہےکہ نہ صرف ڈیموں کی تعمیر کےلئے 10لاکھ روپے کے فنڈز دوں گا
بلکہ پاکستان جاکر ڈیموں کی تعمیر کےلئے چندہ بھی جمع کروں گا ۔ واضح رہے کہ دیامیر بھاشا اور مہند ڈیم کی تعمیر کےلئے اہم شخصیات ، سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین اور عام شہریوں کی جانب سے رقم جمع کروائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












