Top Rated Posts ....
Search

PTI Kay Shafqat Mehmood Chori Karte Pakre Gaye

Posted By: Abid on 19-07-2018 | 02:12:24Category: Political Videos, News


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرپشن کے خلاف جہاد اور تبدیلی کے وژن پر سیاست میں آنےوالی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اپنے رہنمائوں کی سرگرمیوں نے اس وژن پر سوالات اٹھانےشروع کر دیے ہیں۔ پی ٹی آئی کےسینئر رہنما شفقت محمود کا بھی

ایک ایساکارنامہ سامنے آگیا ہے کہ سن کر خود کھلاڑیوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائیںگے ۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاون علی بلاک کے علاقہ میں پی ٹی آئی کے شفقت محمود اور ڈاکٹر مراس راس کے انتخابی جلسے کے دوران بجلی چوری ہوتی رہی۔ جلسے میں استعمال ہونے والے ساونڈ سسٹم اور لائیٹس کی بجلی کے لیے تاروں میں کنڈے ڈال کر چوری کی گئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.