2 Pakistani Actresses Jin Par...
Posted By: Abid on 19-07-2018 | 18:48:17Category: Political Videos, Newsوہ دو نامور پاکستانی اداکارائیں جن پر سوشل میڈیا صارفین نے ہم جنس پرستی کا الزام لگا دیا ، خبر میں موجود تصویر دیکھ کر آپ بھی شک میں مبتلا ہو جائیں گے
لاہور (ویب ڈیسک )فیشن اور ماڈلنگ سے تعلق رکھنے والی ماڈلز اکثر میک اور بھر بھرکم کے علاوہ نت نئے ڈیزائنز کے سوٹ کے ساتھ چھپی رہتی ہیں جبکہ ان کے مداحوں کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی پسندیدہ ترین شخصیت کی میک اپ کے بغیر یا بالکل سادہ تصویر انہیں

دیکھنے کو ملے یا پھر وہ انہیں براہ راست دیکھ سکیں تاہم ایسا موقع کم ہی ملتاہے لیکن سوشل میڈیا پر اب شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اپنی روز مرہ کی زندگی میں بنائی گئی تصاویر اپنے مداحوں کیلئے جاری کرتی رہتی ہیں جو کہ کبھی کبھی ان کیلئے فین فالونگ لاتی ہیں اور کبھی کبھی ان کیلئے مصیبت بھی کھڑی کر دیتی ہیں اور ایسا ہی کچھ جوریہ حنیف اور مصباح ممتاز کے ساتھ ہوا ۔تفصیلات کے مطابق آج کل مصباح اور جوریہ پاکستان کے بڑے برانڈز کے ساتھ منسلک ہیں اور ماڈلنگ کر رہی ہیں تاہم وہ اپنی انتہائی مصروف روٹین کے باعث بھی اپنے آپ کو خوبصورت اور فٹ رکھنے کیلئے باقاعدگی سے جم جاتی ہیں اور جم سے ہی ان کی ایک دوسرے کو بوسہ دیتے ہوئے تصویر منظر عام پر آئی ہے جس نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے ۔نیچے دی گئی تصویر ممکنہ طور پر شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر بنائی گئی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے کو گالوں پر بوسہ دے رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین نے تصویر دیکھ کر اس کا کچھ اور ہی مطلب نکال لیاہے اور لفظوں کے تابڑ توڑ حملے شروع کر دیئے ۔ایک صارف کا کہناتھا کہ ” کیا تم دونوں پاکستان میں ہم جنس پرستی کو فروغ دے رہی ہو ۔۔۔؟ میں اپنے بچوں کے حوالے سے تشویش ہے ، کیونکہ وہ انتہائی غیر متوقع ماحول میں پروان چڑھیں گے ۔ایک صارف کا کہناتھا کہ ہم جنس پرستی گناہ ہے ،ہمیں اس طرح کی پوسٹ پر سخت رد عمل دینا چاہیے ، اسلام ہمیں مرد اور عورت کے درمیان پاکیزہ تعلقات کی ترغیب دیتا ہے ،۔(ع،ع)

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












