Where Is Actress Zara Akhbar?
Posted By: Akbar on 20-07-2018 | 08:56:20Category: Political Videos, Newsشام سویرے ہن موجاں ای موجاں : پاکستانی اداکارہ ’ زارا اکبر ‘ خود سے تین گنا بڑے انگریز کے ساتھ لندن میں کس طرح لائف انجوائے کر رہی ہیں؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

شام سویرے ہن موجاں ای موجاں : پاکستان داکارہ ’ زارا اکبر ‘ خود سے تین گنا بڑے انگریز کے ساتھ لندن میں کس طرح لائف انجوائے کر رہی ہیں؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔۔۔۔لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی اورتھیٹرکی معروف اداکارہ زارااکبرکی لندن میں ہالی ووڈسٹار ڈینئیل



ولیمزسے ملاقات ہوگئی وہ اداکار گلفام اور دیگر ساتھی فنکاروں کے ہمراہ لندن کے مشہورشاپنگ مال میں موجودتھیں کہ انہیں اچانک ہالی ووڈاداکار نظرآئے اور زارا اکبرنے ان کیساتھ تصاویربنوائیں اورگفتگوکی ۔اس حوالے سے زارا اکبر نے روزنامہ دنیا کو ٹیلیفون پر بتایاکہ ڈینئیل ولیمز بااخلاق اور پاکستانیوں سے محبت کرنیوالے فنکار ہیں،میں نے جب انہیں بتایاکہ ہم پاکستانی فنکار ہیں توانہوں نے بہت خوشی کااظہارکرتے ہوئے کہا پاکستان میں بھی میرے کروڑوں کی تعدادمیں مداح موجودہیں پاکستانی محبت کرنیوالے اور پرامن لوگ ہیں میراپیاربھرا سلام ان تک پہنچادیں ۔ واضح رہے اداکارہ لندن میں پیش کئے جانیوالے سٹیج ڈرامے ’’خبردارریٹرن‘‘ میں پرفارم کررہی ہیں ۔ اور ان دنوں اپنی ٹیم کے ساتھ لندن میں ہی موجود ہیں ۔




PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












