Hamaari Reliyaan Aur Jalse...
Posted By: Mangu on 21-07-2018 | 11:49:59Category: Political Videos, Newsہماری کامیاب ریلیاں اور جلسے کس بات کی نشانی ہیں ؟ بلاول بھٹو نے مخالفین کو سنا کر کہہ دیا
لاہور(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے خلاف کٹھ پتلی اتحاد بنائے جاتے ہيں لیکن عوام نے ہمیشہ انہیں شکست دی، جیالے مشرف، ضیاء اور لاشوں سے نہیں ڈرتے، بلاول بھٹو۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تمام قوتیںمل کر بھی پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کر سکتے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف کٹھ پتلی اتحاد بنائے جاتے ہيں لیکن عوام نے ہمیشہ انہیں شکست دی، پیپلز پارٹی والےمشرف، ضیاء اور لاشوں سے نہیں ڈرتے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ تمام قوتیں جو سمجھتی تھیں کہ بھٹو اور بے نظیر کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی ختم ہوگئی ، ملک بھر میں کامیاب ریلیاں ان قوتوں کو جواب ہے۔تھرپارکر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ میں بتانا چاہتا ہوں کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف کٹھ پتلی اتحاد بنائے جاتے ہيں لیکن عوام نے ہمیشہ انہیں شکست دی، جیالے مشرف، ضیاء اور لاشوں سے نہیں ڈرتے۔بلاول نے کہا کہ ہم جمہوریت پسند ہیں اور جمہوریت کا دفاع کریں گے۔علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا ڈیرہ مراد جمالی میں کل ہونے ولا جلسہ منسوخ کردیا گیا ہے۔رہنما پی پی میر صادق عمرانی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا جلسہ سیکیورٹی خدشات کی بناء پر منسوخ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد اور الیکشن کمیشن نے جلسے کی اجازت نہیں دی، جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی تو شفاف الیکشن کیسے ہوں گے؟(ش۔ز۔م)

US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq











