Hanif Abbasi Sahab Aap...
Posted By: Abid on 21-07-2018 | 19:03:50Category: Political Videos, Newsحنیف عباسی صاحب آپ ایفی ڈرین کیس سے آزاد ہو سکتے ہو اگر ۔۔۔۔ نامور(ن) لیگی رہنما کی گرفتاری پر حامد میر کادھماکہ خیز انکشاف
حنیف عباسی صاحب آپ ایفی ڈرین کیس سے آزاد ہو سکتے ہو اگر ۔۔۔۔ نامور(ن) لیگی رہنما کی گرفتاری پر حامد میر کادھماکہ خیز انکشاف
اپنے خلاف ہی سنا یا ہے ۔عدالتی فیصلے کے بعد نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حنیف عباسی کو پہلے ہی سزا کا اندازہ ہو چکا تھا ،ایک دن پہلے میری ان سے بات ہوئی تو میں نے کہا کہ میں اس کیس کو فالو کر رہا تھا ،آپ کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں تو ہوسکتا ہے کہ جج صاحب آپ کو چھوڑ دیں تو حنیف عباسی نے قہقہ لگا یا اور کہا کہ نہیں جج صاحب نے مجھے ٹھوکنا ہی ٹھوکنا ہے ۔حامد میر نے کہا کہ مجھے توقع نہیں تھی کہ عمر قید کی سزا ملے گی ،اگر کیس میں فراہم کیے گئے ثبوت کی نوعیت دیکھیں تو مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ عمر قید کس بنیاد پر دی گئی ہے ۔حامد میر نے اس فیصلے کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے صبح ساڑھے گیارہ بجے سے فیصلہ محفوظ کیا ہوا تھا اور رات کو سوا گیارہ بجے فیصلہ سنا یا ۔حامد میر نے امید کا اظہار کیا کہ حامد میر کو کسی اور عدالت سے انصاف مل جائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ جج صاحب نے یہ فیصلہ حنیف عباسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے خلاف سنا یاہے ۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











