Tofan Mashraqi China Se Takraa Gaya...
Posted By: Ashad on 22-07-2018 | 21:44:53Category: Political Videos, Newsطوفان ”امپل“ مشرقی چین سے ٹکرا گیا ، شنگھائی بھی متاثر ، ویتنام میں 21افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ ہوگئے
شنگھائی (ڈیلی پاکستان آن لائن)طوفان"امپل"مشرقی چین سے ٹکراگیاہے جس سے چین کا بڑا شہر شنگھائی بھی متاثر ہواہے ، ویتنام میں21افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ چین میں ایک لاکھ 90ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
امریکی ٹی وی کے مطابق چین ، جاپان اور ویتنام میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچا دی ہے ۔ طوفان"امپل"مشرقی چین سے ٹکراگیاہے جس کے باعث چین کا بڑا صنعتی شہر شنگھائی بھی متاثر ہوا ہے ۔
متاثر ہ علاقوں سے ایک لاکھ 90ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ ویتنام میں کم ازکم 21افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ طوفان کے باعث درجنوں تعداد میں لاپتہ ہیں۔ ویتنام میں بارش اور سیلاب کی وجہ سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور یہ سلسلہ لامتناہی ہوتا جارہا ہے ۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












