Shahbaz Shrif Aaj D.G Khan...
Posted By: Akram on 22-07-2018 | 23:58:32Category: Political Videos, Newsڈی جی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کے آخری روز تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن مہم تیز کر دی ہے اور انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ بھی عروج پر ہے ۔اسی سلسلہ میں مسلم لیگ(ن)کے صدرشہبازشریف آج(سوموار کو) ڈی جی خان پہنچیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے صدراور سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف آج ڈی جی خان کے علاقہ چوٹی زیریں میں جلسے سے خطاب کریں گے اور وہ ڈی جی خان کے حلقہ این اے 192 سے امیدوار بھی ہیں۔
واضح رہے کہ عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے جس کے تحت تما م جماعتوں نے سیاسی سرگرمیاں رات 12بجے تک ختم کرنی ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











