Top Rated Posts ....
Search

Election Mein 2 Din Rah Gaye...8300

Posted By: Ashad on 23-07-2018 | 03:23:44Category: Political Videos, News


الیکشن میں 2دن رہ گئے،8300 ایس ایم ایس سروس مکمل فعال نہ ہوسکی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عام انتخابات میں صرف 2دن رہ گئے اورالیکشن کمیشن کی 8300 ایس ایم ایس سروس مکمل طور پر فعال نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8300 سروس کوتمام پولنگ اسٹیشنزسے منسلک کرناتھالیکن ایس ایم ایس سروس پرمتعددحلقوں کے پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات موجودنہیں جس کی وجہ سے عوام کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Breaking News... Khaufnaak Haadsa...

Breaking News... Khaufnaak Haadsa...

Views 46 | 10-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.