Election Se Qabal PTI Ke Janooni...
Posted By: Pango on 23-07-2018 | 04:40:57Category: Political Videos, Newsالیکشن سے قبل تحریک انصاف کے جنونی ٹائیگر نے انتخابی مہم شروع کرنے کا ایسا انداز اپنا لیا کہ جان آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
پشاور(ویب ڈیسک) ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے جنونی ورکر احسان اللہ خان نے سائیکل پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لےکر پورے ملک کے سفر کا عزم کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکراحسان اللہ خان نے سائیکل پرپاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لے کر
پی ٹی آئی کی انتخابی مہم چلانے کے لیے پورے ملک کے سفر کا عزم کیا ہے۔ احسان اللہ نے اپنے آبائی علاقے ڈی جی خان سےسفر شروع کیا اور ڈی آئی خان، بنوں، کوہاٹ سے ہوتا ہوا پشاور پہنچا جہاں ان کا پی ٹی آئی کے ورکرز نے والہانہ استقبال کیا۔احسان اللہ کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اوریہ پیغام لے کر پورے ملک کا سائیکل پر چکر لگاؤں گا، جہاں بھی رکا یہی پیغام دیا کہ عمران خان کو جیتانا ہے۔احسان اللہ نے اپنے اگلے سفر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ خیبرسے کراچی تک کا سفر سائیکل پر طے کروں گا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق جیکب آبادمیں تحریک انصاف کے رہنما ء کی پارٹی امیدواروں کے حق میں انوکھی انتخابی مہم گھوڑے پر سوار ہوکر شہر کاگشت عوام کو بلے سے ووٹ دینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما اور ضلع جیکب آباد کے انفارمیشن سیکریٹری راز خان پٹھان نے پی ٹی آئی کا ورک گھوڑاگاڑی پر جیکب آباد کے مختلف جگہوں پر پی ٹی آئی کے پمفلٹ لوگوں میں تقسیم کیے اور اسپیکر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ ووٹ انشاء اللہ پی ٹی آئی اور بیٹ کا ہوگا
کیونکہ جیکب آباد کے عوام آج بھی پینے کے میٹھے پانی، روڈ راستے تباہ ،بجلی نہ گیس ،تعلیم نہ صفائی ،صحت اور نہ ہی کوئی پارک کچھ بھی نہیں راز خان پٹھان نے پورے جیکب آباد میں گھوڑا گاڑی پر جا کر لوگوں کو کہا کہ اس دفعہ ووٹ بلے کا ہے اور انشاء اللہ پورے پاکستان میں سندھ جیکب آباد میں بھی پی ٹی آئی جیت کر جیکب آباد کو پیرس بنا دے گی اور جو جیکب آباد کے عوام کے حق ہے وہ اُن کو ملے گا راز خان پٹھان نے کہا کہ یہ الیکشن پی ٹی آئی کی جیت کا الیکشن ہوگا اور عمران خان ملک کے وزیراعظم ہونگے جیکب آباد کی عوام میں شعور آگیا ہے وہ اس دفعہ بلے کے نشان پرمہرلگائیں گی اور ہمارے امیدوار پورے ضلع جیکب آباد میں کلین سوئپ کرے گی راز خان پٹھان نے کہا کہ واحد پارٹی پی ٹی آئی ہے جس نے پورے پاکستان کی عوام میں شعور پیدا کیا کہ وہ اپنے اپنے حق کے لیے لڑیں کیونکہ تحریک انصاف غریبوں اور 21 کروڑ عوام کی پسندیدہ پارٹی ہے عمران خان نے ہمیشہ حق اور سچ کی سیاست کی ہے اور وہ 22 سال سے عوام کی حقوق کی جنگ لڑرہے ہے انشااللہ پی ٹی آئی کی حکومت میں کرپشن کا خاتمہ ہوگا ۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما اور ضلع جیکب آباد کے انفارمیشن سیکریٹری راز خان پٹھان نے پی ٹی آئی کا ورک گھوڑاگاڑی پر جیکب آباد کے مختلف جگہوں پر پی ٹی آئی کے پمفلٹ لوگوں میں تقسیم کیے اور اسپیکر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ ووٹ انشاء اللہ پی ٹی آئی اور بیٹ کا ہوگا کیونکہ جیکب آباد کے عوام آج بھی پینے کے میٹھے پانی، روڈ راستے تباہ ،بجلی نہ گیس ،تعلیم نہ صفائی ،صحت اور نہ ہی کوئی پارک کچھ بھی نہیں۔(ف،م)

US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq











