Intakhabaat 2018 Ke Baad...
Posted By: Manglu on 23-07-2018 | 07:12:10Category: Political Videos, Newsانتخابات 2018 کے بعد بننے والی حکومت میں آزاد امیدواروں کے وارے نیارے۔۔۔ تفصیلات جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
لاہور(ویب ڈیسک ) میں بنےک والی حکومت مخلوط اور آزاد امیدوار کی اہمیت اہم ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جمہوری نظام کہ تحت ہونے والے گیارویں انتخابات کے نتیجہ میں نئی بننے والی حکومت مخلوط اور آئندہ یہ حکومت بھی چوں چوں کا مربہ ہوگی عوامی خواہشات پھر چکنا چور ہوں گی
ان انتخابات میں مسلم لیگ‘ تحریک انصاف ‘پیپلز پارٹی‘ ایم ایم اے سمیت آزاد امیدواران کے درمیان سخت مقابلہ نظر آتا ہے اگرچہ عدالتی فیصلوں خود کش بم دھماکہ گرمی کی شدت نے انتخابی مہم کو بری طرح متاثر کر کے رکھا ہوا ہے تاہم انتخابات میں گھنٹوں کی بات رہ گئی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ‘ صوبہ سرحد میں تحریک انصاف‘ایم ایم اے ‘ اے این پی کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے ‘صوبہ سندھ میں ابھی تک پیپلز پارٹی صف اول پر اس کے ساتھ ایم کیو ایم ‘پاک سر زمین ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں صوبہ بلوچستان میں مذہبی حلقہ ایم ایم اور کچھ دیگر مظبوط پوزیشن میں اب تک کی صورت حال میں انتخابات 25 جولائی 2018 نتائج کے مطابق تحریک انصاف 80 سے 110 نشستیں‘ مسلم لیگ نواز.. 50 سے 70 کے درمیان پیپلز پارٹی 30 سے 40 ایم ایم اے 20 سے 30 آزاد امیدوار 30 سے 40 تک ان کے علاوہ دیگر کئی چھوٹی جماعتیں 5 /7نشستوں پر کامیابی نظر آتی ہے انتخابات تک یہ تجزیاتی رپورٹ اوپر نیچے جا سکتی ہے اچانک کسی بڑی تبدیلی پر کچھ نہیں کہا جاسکتا-(ز،ط)

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












