Mere Azeez Hum Watno 25 July...
Posted By: Ahmed on 23-07-2018 | 18:53:49Category: Political Videos, Newsمیرے عزیز ہم وطنو : 25 جولائی کو ایک بات ذہن میں رکھ کر ووٹ ڈالنے نکلنا ۔۔۔۔۔۔ نااہل ہونے کے باوجود اہل ترین جہانگیر ترین کا عوام کے نام پیغام سامنے آ گیا
لودھراں (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ عوام 25 جولائی کو سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں ،نواز شریف نے پورے ملک کو کھوکھلا کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے لودھراں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا
کہ ہمارا منشور عوامی خدمت منشور ہے ،جنوبی پنجاب کی عوام کو اندھروں سے نکال کر روشنیوں کی جانب لیکر جائیں گے ،2015میں الیکشن جیتا تو شہباز شریف کو لودھراں یاد آگیا ،25 جولائی کو گھروں سے عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کیلئے نکلیں ،عمران خان نے پورے ملک سے ن لیگ کا صفایا کر دیا ہے۔ واضح رہے پارٹی عہدے سے ان کی برطرفی کا مطالبہ کرتے پوسٹرز راتوں رات شہروں میں آویزاں کر دیے گئے۔ اس کے بعد پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سیف اللہ نیازی نے مبینہ طور پر جہانگیر ترین سے اختلافات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سب سے زیادہ پریشان کن واقعہ 25 ستمبر 2016 کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کا استعفیٰ دینا تھا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج کو 2015 کے پی ٹی آئی کے پارٹی انتخابات میں ہونے والی “بے قاعدگیوں” کی تحقیقات کا ٹاسک دیا گیا تھا۔الیکشن ٹریبونل اس نتیجے پر پہنچا کہ الیکشن میں “بے پناہ پیسہ” استعمال کیا گیا۔ وجیہہ الدین احمد نے عوامی سطح پر یہ انکشاف، کہ پارٹی انتخابات میں کئی اہم سیٹوں پر دھاندلی کی گئیاور دھاندلی کرتے ہوئے جہانگیر ترین سمیت چند اہم رہنماؤں کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔(ش،ز،خ)

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












