Breaking News: Eham Tareen Islamic Mulak...
Posted By: Abid on 23-07-2018 | 18:58:36Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز : اہم ترین اسلامی ملک کے ساتھ پاکستان کا بارڈر بند کر دیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک افغان بارڈر بند کردیا گیا۔ 24 اور 25 جولائی کو سیکیورٹی کے پیش نظر پاک افغان بارڈر بند رکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 میں محض 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔اس حوالے سے اداروں نے بھی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔
دوسری جانب سیاسی جماعتوں نے بھی اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور بڑے سیاسی نام اپنے مخالفین کو پچھاڑنے کے لیے بے تاب ہیں ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کچھ حلقوں میں انتخابات کو بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔۔الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جن 8 حلقوں می انتخابات ملتوی کئیے گئے ہیں ان میں سے 2 حلقے قومی اسمبلی کے ہیں جبکہ 6 حلقے صوبائی اسمبلی کے ہیں ۔7 حلقوں میں امیدواروں کی موت کے باعث الیکشن ملتوی کیا گیا ہے جبکہ ایک حلقے میں امیدوار کی نااہلی کی وجہ سے الیکشن ملتوی کیا گیا ہے۔تاہم اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ الیکشن کے موقع پر سیکیورٹی کے پیش نظر پاک افغان بارڈر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس موقع پر حکام کی جانب سے دی گئی تفصیلات کے مطابق 2 روز کے لیے پاک افغان بارڈ بند رہے گے ،جبکہ ایک حلقے میں امیدوار کی نااہلی کی وجہ سے الیکشن ملتوی کیا گیا ہے جبکہ دعسری جانب ایک خبر کے مطابق 24جولائی اور 25 جولائی کو پاک افغان افغان بارڈ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند رہے گا۔(ش،ز،خ)

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












