Jaali Peer Ne Ladki Ko Haamila Kardiya...Leak Khabar
Posted By: Ahmed on 24-07-2018 | 03:05:47Category: Political Videos, Newsلدھیوالہ وڑائچ : جعلی پیر کی نشہ آور مشروب پلا کر لڑکی سے زیادتی، حاملہ ہوگئی
لدھیوالہ وڑائچ (ویب ڈیسک) کالے جادو کا اثر ختم کرنے کیلئے محنت کش کے گھر آنیوالے جعلی پیر نے لڑکی کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
روزنامہ نوائے وقت کے مطابق کوٹ شیرا کے الیاس کی بیٹی کو سائے کی شکایت تھی جس کیلئے انہوں نے موڑ ایمن آباد کے شاہد نامی جعلی پیر سے رابطہ کیا جو انکے گھر (ع) کو دم کرنے کیلئے آتا رہا اور اسے نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ لڑکی نے حاملہ ہونے پر والدین کو بتا دیا۔ زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کے باپ کی درخواست پر لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے شا ہد نامی جعلی پیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











