Tehlka...Tehlka...Tehlka...
Posted By: Akbar on 24-07-2018 | 11:24:31Category: Political Videos, Newsتہلکہ ، تہلکہ ، تہلکہ : عمران خان کو اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے بھارت سے شرمناک سازش کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی الیکشن 2018 میں عمران خان کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیا کو مروڑ اٹھنے لگی، کچھ بھی ہو جائے عمران خان نہ جیتیں، بھارتی میڈیا کھل کر سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو عمران خان کی جیت میں بھارت کی شکست نظر آنے لگی،
پاکستان میں الیکشن پر بھارتی میڈیا بھی نواز شریف کے ایجنڈے پر چل پڑا۔بھارتی میڈیا کہہ رہا ہے کہ عمران خان کی ہار سے بھارت کو فائدہ جب کہ ان کی جیت سے بھارت کو نقصان ہوگا، خیال رہے کہ کل ملک میں عوام نئی حکومت کا انتخاب کریں گے۔دوسری طرف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الیکشن 2018 سے پہلے کارکنوں کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے، انھوں نے ووٹ کاسٹ کرنے پر زور دیا۔عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ’کارکنوں کو تاکید کرتا ہوں کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ دیں، کارکن آج رات جلدی سو کر صبح جلدی جاگ جائیں۔‘تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ کل کارکن گھروں سے نکلیں اور ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز تک لے کر جائیں، میں جو کر سکتا تھا وہ انتخابی مہم کے دوران کر دیا ہے۔خان کا کہنا تھا کہ 1970 کے بعد ایسے حالات نہیں دیکھے جیسے آج ہیں، 24 گھنٹے تک کارکنان جہاد سمجھ کر الیکشن میں حصہ لیں۔اور تھریک انصاف کو جتوانے کے لئے اپنا پورا زور لگائیں۔واضح رہے کہ ملک بھر میں آج انتخابی مہم کے سلسلے میں ووٹرز کو مائل کرنے پر پابندی عائد ہے، کل الیکشن 2018 کے سلسلے میں ووٹ کاسٹ ہوں گے۔(ش۔ز۔م)

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












