Top Rated Posts ....
Search

Neelam Muneer Aur Saba Qamar Ke Baad Ek Aur Beautiful Pakistani Actress...

Posted By: Abid on 24-07-2018 | 18:54:21Category: Political Videos, News


نیلم منیر اور صبا قمر کے بعد ایک اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ کی ایسی متنازع ویڈیو منظر عام پر آ گئی جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک ) اقراءعزیز نے اپنی شخصیت اور حسن سے کبھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور بہت کم وقت میں اپنی مہارت اور ٹیلنٹ سے شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے ایک ویڈیو بنانے کا فیصلہ کیا


اور مشہور گانے ’لونگ لاچی‘ پر اپنی ادائیں دکھائیں جس پر مداح بھی دیکھتے ہی رہ گئے۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور مداح بھرپور پیار نچھاور کرنے میں مصروف ہیں۔(ع،ع)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Rana Sanaullah Shocking Statement

Rana Sanaullah Shocking Statement

Views 63 | 02-06-2023
Pervez Elahi Judical Remand Case

Pervez Elahi Judical Remand Case

Views 47 | 04-06-2023
Your feedback is important for us, contact us for any queries.