Garmi Se Afsar Ka Bura Haal...
Posted By: Akram on 25-07-2018 | 00:12:14Category: Political Videos, Newsبھکر:کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن میں گرمی،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسربے ہوش
بھکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھکر کے علاقے کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن میں شدید گرمی کے باعث اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسربے ہوش ہو گیا،جس پر اے پی اوعبدالرحمان کوطبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق بھکر کے علاقے کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا عمل جاری تھا کہ لوگوں کے رش اور شدید گرمی کے باعث اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر عبدالرحمان بے ہوش ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman
Rising LPG Prices Put Pressure on Consumers












