Top Rated Posts ....
Search

Aaj Shahbaz Shrif Aur Saad...Ke Saath Kya Hone Waala Hai?

Posted By: Pango on 25-07-2018 | 02:41:03Category: Political Videos, News


آج کی سب سے بڑی پیشگوئی : شہباز شریف اور سعد رفیق کے ساتھ آج شام کیا ہونے والا ہے؟ (ن) لیگ کے پلے کچھ نہ چھوڑدینے والی خبر آ گئی
لاہور(ویب ڈیسک ) پی ایف یو جے کے صدر رانا عظیم نے لائیو شو میں لاہور کے حلقے سے شہباز شریف اور سعد رفیق کی شکست کا دعویٰ کر دیا ہے ا ن کا کہنا تھا کہ عسکری الیون ، ڈیفینس اور والٹن میں جہاں کسی دور مین (ن) لیگ کا ووٹ

بینک مجھا جاتا تھا ، وہاں اوپر شہباز شریف خود کھڑے ہیں اور نیچے انہوں نے اپنی برادری کھڑی کی ہے، لیکن عسکری اور ڈیفنس کا سارا ووٹ پی ٹی آئی کا ہے، اور والٹن جہاں سعد رفیق کے سپورٹر تھے وہاں بھی پی ٹی آئی 70 ٪ کا ووٹ بینک رکھتی ہے اور سعد رفیق کا ووٹ صرف 30٪ رہ گیا ہے، دوسری طرف ایک اور خبر کے مطابق الکشنل کمشنو آف پاکستان نے مسلم لگو (ن)کے صدر شہباز شریف اور خواجہ آصف کی مڈطیا ٹاک پربھی نوٹس لے لاا۔الکشنا کمشنم حکام کا مزید کہنا تھا کہ مڈٹیا ٹاک الکشنے کمپنو کے زمرے مںص آ تی ہے جبکہ رات 12بجے تک ہر قسم کی الکشنڈ کمپنٹ پر پابندی ہے ،اورشہباز شریف اور خواجہ آصف نے بھی مڈنیا ٹاک کرکے الکشنے کمشنن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔حکام کا مزیدکہنا تھا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مں جرمانہ اور قدک دونوں سزائںص موجود ہںق لکنر الکشنا کمشنن ہی معاملے کو دیکھتے ہوئے اسے متعنی کرے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل الکشنڈ کمشن نے پی ٹی آئی چئرںمن عمران خان کی مڈجیا ٹاک پر بھی نوٹس لان تھا۔چئرنمن عمران خان کا کہنا ہے کہ مرعی آج الکشنا کے موقع پر تمام پاکستانو ں سے گزارش ہے کہ وہ مریے لئے یا تحریک انصاف کے لئے نہںع بلکہ اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے باہر نکلیںاورووٹ کاسٹ کریں،مںک یہ نہںج کہتا

کہ تحریک انصاف کو ووٹ دیں آپ کسی کو بھی ووٹ کاسٹ کریں لکنن گھروں سے نکلں اور قومی فریضہ سرانجام دیں۔اسلام کے حلقہ این اے 53مںم ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مڈتیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چئرفمنک عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جو خدمت نواز شریف نے کی کسی اورنے نہیںکی ،بھارت کا مقصد پاک فوج کو کمزور کرنا ہے اور نواز شریف نے اسکا مقصد پورا کار،اس لئے مودی کہتا ہے نواز شریف ٹھکے ہے پاکستانی عوام غلط ہے اور بھارتی مڈییا کو نواز شریف سے عشق ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین الکشنر ہے ،ہمشہف جنہوں نے سٹیس کوجاری رکھا انکے خلاف ووٹ دیں،جن دوپارٹورں نے باریاںلیں ان کے خلاف ووٹ دیں،میںآخری گندع تک لڑوں گا،عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ آج الکشنے کے موقع پر تمام پاکستانو ں سے گزارش ہے کہ وہ مرتے لئے یا تحریک انصاف کے لئے نہںا اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے باہر نکلیںاورووٹ کاسٹ کریں،مںی یہ نہںع کہتا کہ تحریک انصاف کو ووٹ دیں آپ کسی کو بھی ووٹ کاسٹ کریں لکنز گھروں سے نکلں اور قومی فریضہ سرانجام دیں۔ایک سوال کے جواب مںن عمران خان کاکہنا تھا کہ آج ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گھر جاﺅں گا اور خدا سے یہ دعا کروں گا کہ پاکستان کے حق مںہ جو بہتر ہے آج الکشنر کا وہ نتجہع آئے (ع،ع)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.