Chhoti Si Ghalti Ki Badi Sazaa...
Posted By: Pango on 25-07-2018 | 03:58:47Category: Political Videos, Newsایتھے رکھ :چھوٹی سی غلطی کی بڑی سزا، عین الیکشن کے دن الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دے دیا
لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمینعمران خان کا ووٹ منسوح ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے این اے 53میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔۔عمران خاننے کمیروں کی موجودگی میں پرچی پر مہر لگائی۔جس کے بعد الیکشن کمیشن نے سر عام پرچی پر مہر لگانے
پر عمران خان کے خلاف نوٹس لے لیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق عمران خان کا ووٹ بھی منسوخ ہو سکتا ہے۔۔عمران خانکے خلاف ایکشن ایکٹ کے تحت کاروائی ہو سکتی ہے جب کہ ووٹ ڈالنے سے روکنا یا معاہدہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس کے علاوہ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد عمران خان نے میڈیا سے گفتگو بھی کی اور ایک بار پھر مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔تاہم الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان انتخابات کے روز لائیو میڈیا ٹاک کرنے پر نوٹس جاری کر دیا ،،الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ انتخاباتکے روز انتخابی امیدوار کا اس طرح سے لائیو ٹاک کرنا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔اس کےعلاوہ الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے صدرشہباز شریف اور خواجہ آصف کی بھی میڈیا ٹاک کا نوٹس لیا ہے۔ یاد رہے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سارے پاکستانیوں کو کہتا ہوں ووٹ ڈالیں۔ سارے پاکستانی گھروں سے نکل کر ووٹڈالیں۔جنھوں نے ہمیشہ اسٹیٹس کو جاری رکھا ان کے خلاف نکلیں،جن دو پارٹیوں نے باریاں لیں ان کو مسترد کریں۔آج آپ کے پاس اپنےمستقبل کو منتخب کرنے کا بہترین موقع ہے۔یہ پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین الیکشن ہے۔عوام پر فرض ہے کہ ووٹ دینے کے لیے گھر سے ضرور نکلیں۔۔۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کو نواز شریف سے عشق ہے۔ ۔۔۔بھارت اس لیےپراپیگنڈا کر رہا ہے کیونکہ نواز شریف نے اس کی مدد کی۔ آ خری گیند تک کھیلوں گا۔(ع،ع)

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












