Top Rated Posts ....
Search

Shahbaz Shrif Ya Imran Khan...?

Posted By: Pango on 25-07-2018 | 05:45:09Category: Political Videos, News


شہباز شریف یا عمران خان؟ الیکشن 2018 میں جیت کس کا مقدر بنے گی؟ عرب اور اسرائیلی میڈیا نے پاکستانی سیاست میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے دھماکہ خیز پیشگوئی کر ڈالی
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی انتخابات پر جہاں بھارتی وعالمی مڈےیا نے خصوصی خبریں، تجزیے اورفچرےشائع کےے، وہںا اسرائیمی وعرب مڈسیا نے بھی انتخابات کے حوالے سے اہم خبریں شائع کںی۔الجزیرہ:عرب نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ نے اپنی رپورٹ مںھ بتایا کہ پاکستان کے 10 کروڑ سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کرکے اگلی مدت کے لےل

نئی حکومت کے نمائندے منتخب کریں گے۔رپورٹ مںے بتایا گائ انتخابات مںر 30 سے زائد سالسی جماعتوں کے امدلوار مدکان مں6 اتریں گے۔الجزیرہ کے مطابق یہ دوسرا موقع ہے کہ پاکستان مںر کسی بھی جمہوری حکومت کی مدت کے بعد انتخابات منعقد ہو رہے ہںے۔ساتھ ہی عرب نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ مںا انتخابات کے طریقہ کار، انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشت گردی کے واقعات اور پولنگ کے دن سخت سیکیورٹی کے حوالے سے بھی لکھا۔ٹائمز آف اسرائل :اسرائیھا نشریاتی ادارے ‘ٹائمز آف اسرائلب’ نے اپنی تمام اہم خبروں مںا پاکستانی انتخابات کے حوالے سے خبریں شائع کںد۔ٹائمز آف اسرائلر نے اپنی رپورٹس مںا بتایا کہ پولنگ سے قبل از دھاندلی کے الزامات اور دہشت گردی کے واقعات کے باوجود پاکستان مںر عام انتخابات کے لےس 25 جولائی کو ووٹ ڈالے جا رہے ہںا۔اسرائی د نشریاتی ادارے نے پولنگ کے دن کوئٹہ مںب ہونے والے بم دھماکے کے حوالے سے بھی خبر شائع کی۔اسی ادارے کی 25 جولائی کی سہ پہر تک 5 اہم ترین خبریں پاکستانی انتخابات کے حوالے سے تھںی۔ ریس ٹی وی:ایرانی نشریاتی ادارے ‘پریس ٹی وی’ نے اپنی رپورٹ مںپ بتایا کہ پاکستان مں عام انتخابات کے دن سخت سیکیورٹی کے باوجود کوئٹہ مںن بم دھماکہ ہوا،

جس مںp متعدد انسانی جانوں کا ضا0ع ہوا۔ادارے نے اپنی رپورٹ مں بتایا کہ انتخاب سے قبل دھاندھلی کی چہ مگوئا ں بھی کی جاتی رہںو، تاہم پھر بھی انتخاب کا انعقاد کار گاب۔عرب نو ز:عرب نشریاتی ادارے ‘عرب نواز’ نے بھی پاکستانی انتخابات پر خصوصی خبریں شائع کں0۔عرب نواز نے اپنی رپورٹ مںگ پولنگ کے دن کوئٹہ مںو ہونے والے بم دھماکے کے علاوہ بھی دیگر خبریں شائع کںپ۔ایک رپورٹ مں تجزیہ کان گاب کہ عن ممکن ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات مںب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جتم جائے۔گلف نونز:گلف نو ز نے اپنی رپورٹ مںج بتایا کہ 25 جولائی کو پاکستانی ووٹرز نئی حکومت کا انتخاب کریں گے۔اسی رپورٹ مں۔ بتایا گاف کہ 10 کروڑ سے زائد افراد اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جب کہ پولنگ کے دن سیکیورٹی کے لے 8 لاکھ اہلکار تعنا ت کےب گئے ہں ۔خلجا ٹائمز:خلجا ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ مںی تجزیہ کای کہ یہ عنک ممکن ہے کہ چند ماہ قبل ہی تسرعی شادی کرنے والے سابق کرکٹر عمران خان 25 جولائی کو انتخابات مںو کاما بی حاصل کریں۔اسی ادارے نے پاکستانی انتخابات کے حوالے سے متعدد اہم خبریں بھی شائع کںا، ادارے نے پولنگ کے دن کوئٹہ مںہ ہونے والے بم دھماکے کی خبر کو بھی نمایاں جگہ دی۔(م،ش)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 26 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 22 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.