Pakistan Ka Mustaqbil Kya Hai - Imran Khan Kab Tak Hakoomat
Posted By: Abid on 28-07-2018 | 20:14:42Category: Political Videos, Newsپاکستان کا مستقبل کیا ہے ؟ عمران خان کب تک حکومت کرے گا ؟ ملک میں چند ماہ میں کیا خاص تبدیلیاں ہونے والی ہیں ؟ ماہرین علم نجوم نے پیشگوئی کر دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کے اگلے 12 سال تک اقتدار میں رہنے کی پیشن گوئی، ماہرین علم نجوم کی پیشن گوئی ہے کہ پاکستان کا آنے والا وقت بہت شاندار ہوگا، کم از اکم اگلے 12 سال پاکستان بے پناہ عروج دیکھے گا، عمران خان کا اقتدار بھی اتنا ہی عرصہ قائم رہنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے دسویں عام انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔تحریک اںصاف نے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے کل 115 نشستوں پر فتح حاصل کی ہے۔ جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔ بلوچستان میں بھی تحریک انصاف اتحادی حکومت قائم کریں گے۔یوں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جماعت ملک کے اکثریتی علاقوں پر حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہو جائے گی کیونکہ عمران خان کے اگلے 12 سال تک اقتدار میں رہنے کی پیشن گوئی، ماہرین علم نجوم کی پیشن گوئی ہے کہ پاکستان کا آنے والا وقت بہت شاندار ہوگا پاکستان کے گیارہویں عام انتخابات میں عمران خان کی شاندار فتح کے حوالے سے ماہرین علم نجوم نے بھی ردعمل دیا ہے۔ ماہرین علم نجوم نے ایک حیران کن پیشن گوئی کی ہے۔ ماہرین علم نجوم کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اقتدار کا سورج طویل عرصے تک غروب نہیں ہوگا۔ آنے والے 12 سال پاکستان کیلئے بہت ہی بہترین ثابت ہونے والے ہیں۔ ان برسوں میں پاکستان بے پناہ ترقی کرے گا۔ جبکہ عین ممکن ہے کہ عمران خان ہی ان 12 برسوں کے دوران پاکستان کے وزیراعظم رہیں۔(ش،ز،خ)

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












