6 Qaumi Aur 14 Sobaai Halqon Ke Nataaij Aaj
Posted By: Ahmed on 28-07-2018 | 23:59:49Category: Political Videos, News6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے
گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 14 حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق تمام حلقوں کے حتمی نتائج امیدواروں کی موجودگی میں مرتب کیے جائیں گے اور 6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے۔اس کے علاوہ پی پی 52 اور 54 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی آج ہوگی۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے دوبارہ گنتی کی درخواستیں دی تھیں۔

Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Petrol and Diesel Theft Reported at Pump in Bahawalpur
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman












