NA-33 PTI Ki Jeet Bar Qaraar
Posted By: Ahmed on 29-07-2018 | 01:55:40Category: Political Videos, Newsاین اے 33 ہنگو، دوبارہ گنتی پر پی ٹی آئی امیدوار خیال زمان کی جیت برقرار
ہنگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 33 ہنگو میں دوبارہ گنتی پر پی ٹی آئی کے امیدوار خیال زمان کی جیت برقرار رہی۔
تفصیلات کے مطابق این اے 33 ہنگو میں ہار جانے والے ایم ایم اے کے امیدوار عتیق الرحمان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دے رکھی تھی جس پر 50 پولنگ سٹیشن کی دوبارہ گنتی کی گئی ۔پی ٹی آئی کے خیال زمان کی جیت برقرار رہی جبکہ ایم ایم اے کے امیدوارعتیق الرحمان اپنے ووٹوں میں اضافہ نہ کر سکے ۔
آر او نے تحریک انصاف کے خیال زمان کو کامیاب قرار دے دیا اور ایم ایم اے کے امیدوار کی تمام پولنگ سٹیشن کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔

Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Petrol and Diesel Theft Reported at Pump in Bahawalpur
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman












