Katrina Kaif Ka Tamil Kids Taleem
Posted By: Ahmed on 29-07-2018 | 21:41:02Category: Political Videos, Newsکترینہ کیف کا تا مل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لئے پختہ عزم
ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے پختہ عزام کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنیکا ایک بڑا حصہ تامل ناڈو میں سکول کے رفا حی کا موں کے لئے عطیہ کر رہی ہیں۔اداکارہ پچھلے2سال سے اس سکول کے لئے کا م کر رہی ہیں اور جب بھی وقت ملتا ہے تو سکول کا دورہ کر تی ہیں۔یہ سکول اداکارہ کی والدہ کی این جی او کے منصو بے کا حصہ ہے۔کترینہ کی والدہ سوسینے ٹرقیوٹے خصوصاً ان غریب بچوں کی میعاری تعلیم کے لیے کا م کر رہی ہیں جس میں انگریزی کی بھی تعلیم شا مل ہے جو تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔اداکارہ نے سکول میں نہ صرف بچوں کے ساتھ میعاری وقت گزارابلکہ ان کی بہتر تعلیم کے لئیاپنی آمدنی بھی عطیہ کی اور اے آر رحما ن کی بنائی ہو ئی دھن پربچوں کے ساتھ مل کے گا نا بھی گا یا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











