Top Rated Posts ....
Search

Imran Khan Ki Janib Se Lahore Ki Seat Chorne Par Saad Rafiq Bhi Maidan Main Aagaye

Posted By: Mangu on 31-07-2018 | 09:12:21Category: Political Videos, News


عمران خان کا لاہور کی سیٹ چھوڑ کر میانوالی کی رکھنے کا فیصلہ ، سعد رفیق میدان میں آ گئے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری پی ٹی آئی کو بڑا چیلنج دیدیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کی این اے 131 سمیت دیگر چار نشستیں چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیاہے جبکہ وہ قومی اسمبلی کیلئے اپنی میانوالی کی نشست رکھیں گے تاہم اس پر اب خواجہ سعد رفیق بھی میدان میں آ گئے ہیں اور چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ” عمران خان نے این اے 131 جعلسازی سے جیتا ، حلقے میں عمران خان نے پنکچر نہیں لگوائے تو کس چیز کا ڈر ہے ، سیٹ چھوڑنے کی بجائے عمران خان این اے 131 میں ری کاﺅنٹنگ کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دیں ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.