Puraane Pakistan Ki Khatoon Sisastdaan
Posted By: Akbar on 06-08-2018 | 18:42:00Category: Political Videos, Newsپرانے پاکستان کی مشہور خاتون سیاستدان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شمیم ممتاز کو بوٹ بیس تھانے کی حدود میں ڈاکؤوں نے لوٹ لیا ۔ڈاکو ان سے موبائل فون ،نقدی و قیمتی سامان لے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر و رہنما پیپلزپارٹی شمیم ممتاز کو بوٹ بیس کے مقام پرنا معلوم موٹر سائیکل سوارڈاکؤوں نے روک کر
ان سے گن پوائنٹ پرموبائل فون،نقدی اورزیور لے گئے،رہنما پیپلزپارٹی شمیم ممتاز نے کہا کہ بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے مجھے لوٹا,ڈاکؤوں نے روک کر ان سے گن پوائنٹ پرموبائل فون،نقدی اورزیور لے گئے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایات پر, وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز نے عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کے موقع پر ایدھی ولیج میں ان کی قبر پر حاضری دی تھی اور پھولوں کی چادر چڑھائی. اس موقع پر صوبائی مشیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز نے عبدالستار ایدھی کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایدھی صاحب ہمارے قومی ہیرو ہیں جس نے سخت مشکلات کے باوجود آخری سانس تک انسانیت کی خدمت کا علم تھامے رکھا. انہوں نے ہمیشہ امن, بھائی چارے اور محبت کا پیغام دیا. انہوں نے اپنے عمل سے پاکستان کانام پوری دنیا میں روشن کیا۔واضح رہے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شمیم ممتاز کو بوٹ بیس تھانے کی حدود میں ڈاکؤوں نے لوٹ لیا ۔ڈاکو ان سے موبائل فون ،نقدی و قیمتی سامان لے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر و رہنما پیپلزپارٹی شمیم ممتاز کو بوٹ بیس کے مقام پرنا معلوم موٹر سائیکل سوارڈاکؤوں نے روک کران سے گن پوائنٹ پرموبائل فون،نقدی اورزیور لے گئے۔(ش،ز،خ)

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












