Mubarak Ho Shrif Family Ka 2nd Damaad Bhi Jail Aa Raha Hai
Posted By: Abid on 08-08-2018 | 06:54:36Category: Political Videos, News’’ مبارک ہو ! شریف فیملی کا دوسرا داماد بھی جیل آرہا ہے ۔۔۔۔‘‘ کرپشن کیسز منطقی انجام کو پہنچنا شروع، شریف خاندان کو کونسا فرد اڈیالہ جیل پہنچنے والا ہے؟ خبر آتے ہی ہر طرف ہلچل مچ گئی
’’ مبارک ہو ! شریف فیملی کا دوسرا داماد بھی جیل آرہا ہے ۔۔۔۔‘‘ کرپشن کیسز منطقی انجام کو پہنچنا شروع، شریف خاندان کو کونسا فرد اڈیالہ جیل پہنچنے والا ہے؟ خبر آتے ہی ہر طرف ہلچل مچ گئی ۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز
شریف کی طرح شہباز شریف کا داماد بھی انکی طرح انکے ساتھ جیل بیٹھے گا۔تفصیلات کے مطابق رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے داماد عمران علی کے والد کی گوال منڈی میں ایک چھوٹی سی دکان تھی لیکن شہباز شریف نے خود بھی کرپشن کی اور اپنے داماد سے بھی کروائی۔رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ صاف پانی کمپنی کا آفس ایک بنگلے میں بنایا گیا تھا،لیکن عمران علی نے آفس کو اپنے ایک پلازے میں منتقل کروایا۔ساری مشینری بھی اس پلازے میں بلوائی۔اور کروڑوں روپے ایڈوانس وصول کر لیے،ا سکے بعد بھی عمران کو وہ آفس پسند نہ آیا تو انہوں نے اسے ایک اور جگہ منتقل کروا دیا۔اور وہاں پہلے سے بھی مہنگی ڈیل کی۔عمران علی یوسف نے پہلے بھی کروڑوں روپے بنا لیے تھے۔جب نیب نے انکوائری شروع کی تو وہ عمران علی کروڑوں روپے لے کر بیرون ملک فرار ہو گئے تھے۔۔شہباز شریف نے کہا ہو گا کہ بر خودار آپ نے
بہت مال بنا لیا اب پاکستان واپس مت آنا۔لیکن اب عمران علی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔اور اب نواز شریف کی طرح شہباز شریف کا داماد بھی ان کے ساتھ جیل میں بیٹھے گا۔اور اب یہ ایک دوسرے کو طعنے دینے کے قابل بھی نہیں رہے کیونکہ پہلے تو شہباز شریف کہہ سکتے تھے کہ آپ کا داماد تو جیل میں ہے لیکن میرا تو لندن بیٹھا ہوا ہے۔لیکن اب مبارک ہو شریف فیملی کو پہلے خود مفرور تھے اب داماد بھی وہنے لگ گئے،یاد رہے کہ عمران علی یوسف کو پنجاب پاور کمپنی میں مبینہ کرپشنکے الزام میں بارہا طلب کیا گیا لیکن وہ متعدد بار پیش نہ ہوئے۔جس کے بعد احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے داماد عمران علی یوسف کو اشتہاری قرار دے دیا تھا۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












