Khan Saab Mere Beite Ko Wazir E Aala
Posted By: Ahmed on 09-08-2018 | 06:03:25Category: Political Videos, Newsخان صاحب میرے بیٹے کو وزیراعلیٰ پنجاب بنا دو تو ۔۔۔۔۔نامور سیاستدان نے عمران خان کو پیشکش کردی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں پہلے سے موجود دس امید واروں کی دوڑ میں نیا نام سامنے آگیا ،یہ نام راجن پور سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی سردار حسنین بہادر دریشک کا ہے جو حال ہی میں پی پی294 سے
صحافی جاوید اقبال اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں۔۔۔۔رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں جبکہ ان کے والد سردار نصراللہ دریشک این اے 194 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، سردار حسنین بہا د ر دریشک پرویز الٰہی کے دور حکومت میں ان کی کابینہ میں وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے جنوبی پنجاب میں دریشک خاندان سیا ست میں پلر کی حیثیت رکھتا ہے، دریشک گروپ میں چھ ایم پی اے اور ایک ایم این اے شامل ہے،وزیر اعلی کے امیدوار کیلئے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک نے عمران جان سے ملاقات کی اور اور اپنے بیٹے سردار حسنین بہادر دریشک کیلئے پنجاب کی وازارت اعلی کی ڈیمانڈ کی ہے،عمران خان نے ان سے کہا آپ کے خاندان کو جنوبی پنجاب میں انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے پی ٹی آئی کے انتہائی ذمہ دار ذرائع اور عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کا کہنا ہے عمران خان نے بھی سردار بہادر دریشک کے سر پر پنجاب کی وازارت اعلیٰ کا تاج سجانے کی حامی بھر لی ہے اس بات کا قوی امکان ہے وزیر اعلی پنجاب کا ہما جنوبی پنجاب کے سر سجنے والا ہے اور اس بات کے چانس زیادہ ہیں
، دریشک گروپ میں چھ ایم پی اے اور ایک ایم این اے شامل ہے،وزیر اعلی کے امیدوار کیلئے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک نے عمران جان سے ملاقات کی اور اور اپنے بیٹے سردار حسنین بہادر دریشک کیلئے پنجاب کی وازارت اعلی کی ڈیمانڈ کی ہے،عمران خان نے ان سے کہا آپ کے خاندان کو جنوبی پنجاب میں انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے پی ٹی آئی کے انتہائی ذمہ دار ذرائع اور عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کا کہنا ہے عمران خان نے بھی سردار بہادر دریشک کے سر پر پنجاب کی وازارت اعلیٰ کا تاج سجانے کی حامی بھر لی ہے اس بات کا قوی امکان ہے وزیر اعلی پنجاب کا ہما جنوبی پنجاب کے سر سجنے والا ہے اور اس بات کے چانس زیادہ ہیںعمران خان وزیر اعلی کیلئے حسنین دریشک کے نام پر اتفاق کر لیں گے اور اس کے نام کا اعلان وہ خود کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے وزیر اعلی کی دوڑ میں علیم خان میاں اسلم اقبال میاں محمود الرشید یاسمیں راشد نذیر چوہان سبطین نیازی یاسر ہمایوں سمیت بارہ نام سامنے تھے. تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حسنین بہادر کا نام پی ٹی آئی فائنل کرے گی۔(ش۔ز۔م)

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












