Me Too...Pakistani Actress Ne Jinsi Haraasaan Ka Ilzaam Lagaa Diya
Posted By: Mangu on 09-08-2018 | 06:08:56Category: Political Videos, Newsمی ٹو: میشا شفیع کے بعد ایک اور نامور پاکستانی اداکارہ نے مشہور وکیل پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا، ثبوت کے طور پر تہلکہ خیز تصاویر سامنے رکھ دیں ، آپ بھی دیکھیئے
می ٹو: میشا شفیع کے بعد ایک اور نامور پاکستانی اداکارہ نے مشہور وکیل پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا، ثبوت کے طور پر تہلکہ خیز تصاویر سامنے رکھ دیں ، آپ بھی دیکھیئے۔۔۔۔۔ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اداکارہ عائشہ منشاءنے بھی جنسی طورپر ہراساں کیے جانے کے ’انکشافات‘



پر خاموشی توڑ دی اور اصل حقیقت ٹوئٹر پر مداحوں کے سامنے بیان کردی۔می ٹو ہیش ٹیگ کیساتھ دنیا بھر سے جنسی طورپر ہراساں کیے جانے کی کہانیاں سامنے آرہی ہیں، اس ٹیگ نے بہت سے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی اور مختلف لوگوں نے اپنی کہانیاں شیئرکیں، میشاءشفیع اور علی ظفر کا معاملہ ابھی زیربحث تھا کہ ایک اور اداکارہ بھی تنازعہ کی زدمیں آگئیں۔ عائشہ منشاءنامی ایک خاتون نےبیرسٹراحمد پینسوٹا پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ،ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر نام اور تصویر بھی اداکارہ منشاءپاشا کی استعمال کی گئی جس سے یہ نتیجہ اخذ کیاگیا کہ منشا پاشا ہیں ۔عائشہ منشا نے لکھاکہ ’ میرے خیال میں یہ موزوں وقت ہے کہ مجھے بولناچاہیے ، اس سال کے اوائل میں مجھے بیرسٹر احمد پنسوٹا نے مال روڈ لاہور پر واقع اپنے دفتر میں بدفعلی کا نشانہ بنایا ،وہ جنسی طورپر پاگل ہے ، ان جیسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے ‘۔جیسے ہی یہ ٹوئیٹ وائرل ہوئی تو لوگ حیران ہوناشروع ہوگئے کہ اداکارہ منشاءپاشا ہیں اور یہ کنفیوژن میڈیا میں بھی رہی لیکن جلد ہی اداکارہ منشاءپاشا خود میدان میں آئیں اور سب کچھ واضح کردیا۔ منشا پاشا نے

لکھاکہ ’ ہم تمام لوگوں کو جنسی سراسگی کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے اور ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے جو خاموشی توڑتے ہیں تاہم ایک اکاﺅنٹ نے ایک وکیل کیخلاف الزامات لگانے کے لیے میرا نام اور تصویر استعمال کی جس کی وجہ سے کنفیوژن بنی ، میں اس کی وضاحت کرنا چاہتی ہوں کہ عائشا منشا میرا اکاﺅنٹ نہیں اور میں زندگی میں کبھی بیرسٹراحمد پنسوٹا سے نہیں ملی ۔

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












