Madiha Shah Par Sharamnaak Ilzaam
Posted By: Mangu on 10-08-2018 | 18:41:47Category: Political Videos, Newsشوبز کی رنگین گلیاں اور بھول بھلیاں : مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد ہونے والے 22 سالہ لڑکے کے اہل خانہ نے اداکارہ پر شرمناک الزامات عائد کر دیے ، اداکارہ اور مذکورہ نوجوان کی مشترکہ سرگرمیاں منظر عام پر آ گئیں
لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے نوجوان کی بر آمدگی کے معاملے پر اسرار ہو گیا اداکارہ نے جوان سالہ لڑکے کو گھر میں اغوا کر کے کیوں رکھا ہوا ۔ لڑکے کو اغوا کیا گیا تھا یا لڑکا اپنی مر ضی سے مدیحہ شاہ کے گھر رہ رہا
تھااس حوالے سے تا حال کچھ واضح نہ ہو سکا۔ مکہ کالونی کا رہائشی 22 سالہ احمد آٹھ روز قبل اپنی موٹر سائیکل لیکر نکلا اور پھر اسکا کچھ پتا نہ چلا پولیس نے اس کے دوستوں کی نشاندہی پر گزشتہ روز اسے اداکارہ کے گھر سے ڈھونڈ نکالا اس کے گھر والوں نے الزام عائد کیا کہ نوجوان کے اداکارہ کے ساتھ مراسم تھے وہ اسکےساتھ مل کر نشہ بھی کرتی تھی لڑکے کی والدہ کا کہنا تھا کہ ہم مدیحہ شاہ کے پاس گئےاور اپنے بیٹے کی واپسی کا مطالبہ کیا جس پر اِس نے ہمارے ساتھ بدتمیزی اور گالی گلوچ کی جبکہ مدیحہ شاہ کا کنا تھا کہ وہ احمد کو جانتی ہیں، میرا ڈرائیور رہ چکا ہے ، اور کام کے لیے میرے ساتھ شوٹس پر جاتا رہا ہے ، نیک ہے شریف بچہ ہے لیکن یہ گھر والوں سے جھگڑا کر کے آیا اس بات کا مجھے علم بہیں ، احمد کے اہلخانہ کی جانب سے الزامات جھوٹے ہیں ۔ احمد کا کہنا ہے کہ وہ مدیحہ شاہ کے گھر جاتا تو رہا ہے لیکن اس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ، وہ صرف نوکری کی غرض سے اس کے پاس گیا تھا، ایک بار

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











