Imran Khan Se Jinsi Taluqaat....
Posted By: Ahmed on 11-08-2018 | 10:13:04Category: Political Videos, Newsعمران خان سے جنسی تعلقات کے دعووں پر بالآخر خواجہ سرا رمل علی نے بھی خاموشی توڑ دی، ویڈیو پیغام جاری کردیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف خواجہ سرا رمل علی نے ریحام خان کےاپنی کتاب میں کیے گئے دعوے کے برعکس عمران خان سے جنسی تعلقات کی تردید کردی اور کہا ہے کہ کسی قسم کی غلط خبر دینے سے پہلے تصدیق کرلینی چاہیے ، اپنی سیاست سے مجھے دور رکھیں، اسطرح کی باتوں سے میں اور میری فیملی بہت افسردہ ہیں۔
اپنے ایک ویڈیو بیان میں رمل علی کاکہناتھاکہ ’صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ غلط نیوز دینےسے پہلے تصدیق کرلینی چاہیے ، اگر آپ کو میرے بارے میں کچھ بھی پتہ چلا ہے تو آپ کا کام بنتا ہے کہ پہلے آپ مجھ سے کنفرم کریں, میں نہیں جانتی ہیں کہ یہ کس کی کونسی کتاب ہے اور اس قسم کی چیزیں کہاں پاکستان میں پبلش ہو رہی ہیں جس میں اتنا گھٹیا مواد ہے‘۔
رمل علی کاکہناتھاکہ میں اور میری فیملی اس طرح کی باتوں سے بہت افسردہ بھی ہیں اور بہت برا محسوس کر رہے ہیں، میری صرف ایک درخواست ہے کہ سیاست سے مجھے دور رکھیں، میں ایک نارمل بندی ہوں جس نے بہت محبت اور مشکل سےاس انڈسٹری میں اور اس ملک میں عزت بنائی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ میری عزت وہیں کی وہیں رہے۔

Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq












