Deen Ki Khatir Filmi Duniya Chhorne Waali Actress
Posted By: Ahmed on 11-08-2018 | 18:49:48Category: Political Videos, Newsدین کی خاطر فلمی دنیا کو چھوڑنے والی نامور اداکارہ کی شوبز میں دھماکے دار واپسی۔۔۔۔۔ ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ مداح چکرا کر رہ گئے
دین کی خاطر فلمی دنیا کو چھوڑنے والی نامور اداکارہ کی شوبز میں دھماکے دار واپسی۔۔۔۔۔ ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ مداح چکرا کر رہ گئے۔۔۔۔۔ قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک مصری اداکارہ جس نے مذہبی وجوہات کے باعث اداکاری سے ریٹائرمنٹ لے کر حجاب پہننا شروع کر دیا تھا نے حال ہی میں
سوشل میڈیا پر اپنی واپسی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حلا شیحا بہت سی مشہور فلموں میں کام کر چکی ہیں اور 26 سال کی عمر میں 2005 میں انھوں نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا تھا۔شیحا نے ٹویٹر پر اپنا تعارف ’مصری اداکارہ، دوبارہ چمکی‘ کے طور پر کیا ہے۔ انھوں نے لکھاکہ وہ شروع ہی سے ایک مضبوط خودمختار عورت تھیں۔شیحا نے انسٹا گرام پر بغیر حجاب کے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں اور انسٹاگرام کا پیج بھی بنایا ۔شیحا کی سوشل میڈیا پر واپسی کے بعد بہت سے صارفین نے ان کے مذہبی لباس کے حوالے سے کمینٹ کیے۔ جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے انکے فلمی دنیا میں واپسی کے فیصلے پر تنقید بھی کی گئی




TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











