Meri Umar Abhi 23 Saal Hai
Posted By: Ahmed on 18-08-2018 | 19:01:10Category: Political Videos, Newsمیری عمر ابھی 23 سال ہے اور شادی کی صحیح عمر ۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعلان کر دیا
ممبئی(ویب ڈیسک ) نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ نے کہا ہے کہ 30 سال کی عمر کے بعد شادی کا سوچنا چاہئے، کیونکہ چھوٹی عمر میں شادی سے انسان کا کیریئر خراب ہوجاتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کی بیشتر اداکارائیں اپنے کیریئر کے عروج پر شادی کا فیصلہ کرلیتی ہیں



جس سے ان کا کیریئر ختم ہوجاتا ہے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے اسی لیے شادی کا لڈو اب تک نہیں چکھا جس کا میں کبھی افسوس نہیں کروں گی۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ ابھی ان کی عمر 23 سال ہے تاہم شادی کی صحیح عمر 30سال کے بعد کی ہے۔(ع،ع)

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












