Zindagi Mein Woh Lamha Aa Gaya
Posted By: Akram on 19-08-2018 | 01:09:36Category: Political Videos, Newsقومی فاسٹ باؤلر جنید خان کی زندگی میں وہ لمحہ آگیا جس کا انتظار تھا۔۔۔۔ مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جنید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی، قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج میرے لیے زندگی
کا سب سے خوشگوار دن ہے کیونکہ ہمارے خاندان میں بیٹے کا اضافہ ہوا ہے۔جنید خان نے اپنے نومولود بیٹے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ زندگی کی سب سے بڑی خوشی ملی ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔جنید خان نے تمام مداحوں کا دعاؤں اور مبارکباد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام محمد آیان خان رکھا ہے۔خیال رہے کہ جنید خان فروری 2015 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور ان کی شادی کی تقریب ان کے آبائی گاؤں صوابی میں منعقد ہوئی تھی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق نیوز کے مطابق ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جنید خان کے پہلے بیٹے کی پیدائش پشاور کے نجی اسپتال میں ہوئی۔صوابی سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر نے بچے کی پیدائش کے موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچے کی آمد سے ان کی فیملی مکمل ہوگئی۔جندز خان نے اپنے نومولود بٹےل کی تصویر سوشل مڈچیا پر شئرا کی، اپنی پوسٹ مںم انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کام اور دعاؤں کی اپلد کی۔ جندی خان نے اپنی ٹوئٹ مں بٹے کا نام بھی بتایا، جو محمد آیان خان رکھا گا ہے۔(ف،م)

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












