Tandlianwala Mein Bijli Ka Bada Break Down...Imran Khan Notes Lein
Posted By: Ahmed on 20-08-2018 | 20:11:10Category: Political Videos, Newsفیصل آباد کے قریبی شہر تاندلیانوالہ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن۔۔۔20 سے 40منٹ تک بجلی رہتی ہےاور 3 ،3گھنٹے بند رہتی ہے۔۔۔شہر چھوٹا ہے اسی لئے میڈیا پر کوئی خبر نہیں کہ بجلی کیوں جارہی ہے۔۔۔جاہل عوام نےوزیر اعظم عمران خان کو برا بھلا کہنا شروع کردیا ہے۔۔۔عمران خان سے اپیل ہے کہ جلد سے جلد نوٹس لیں یاخبر دی جائے کہ بجلی کس وجہ سے اتنی بند ہورہی ہے۔۔۔وزیر اعظم عمران خان صاحب سے یہ بھی اپیل ہے کہ پاکستان میں بجلی اور درخت جتنی جلدی ہوسکے عام کردیں
لوگ گرمی اور حبس میں بجلی بند ہونے پر کیا باتیں کررہے ہیں
اکبر گجر
لو جی یہ اچھی تبدیلی آئی ہے
صہیب دکاندار
آج تو عمران خان بھی نہر کے کنارے چارپائی ڈال کر سوئیں گے
یوسف سبزی والے سے کسی نے پوچھا کہ خان صاحب تبدیلی لائیں گے
جواب سنیں
امید تو ہے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











