Dr. Aamir Liaquat Ki 2nd Wife... - Read Now
Posted By: Akbar on 28-08-2018 | 03:32:33Category: Political Videos, Newsڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور کی تصاویر سامنے آ گئیں، دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچھ عرصہ قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری بیوی کی خبر سامنے آئی تو بہت سے لوگ ہکا بکا رہ گئے۔
’گمنام‘ شادی کا یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ان کے شادی سرٹیفکیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تاہم عامر لیاقت نے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تو ان میں دوسری بیوی کا کوئی ذکر نہ تھا جبکہ یہ خبریں بھی منظرعام پر آئیں کہ دوسری شادی کے انکشاف پر عامر لیاقت کی پہلی بیوی بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں اور پھر ایک ٹویٹ میں انہوں نے اس خبر کو صرف اور صرف ایک افواہ ہی قرار دیا تھا۔


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











