Top Rated Posts ....
Search

Maulana Khadim Rizwi Ko Pohncha Peghaam

Posted By: Naumaan on 02-09-2018 | 19:41:53Category: Political Videos, News


” ماروی سرمد نے خادم رضوی کو پیغام بھیجا کہ آپ راضی ہوں تو خلع لے کر آپ کی زوجیت میں آناچاہتی ہوں لیکن مولانا نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ آپ کا ۔ ۔ ۔“ سوشل میڈیا صارف نے یہ بات لکھی توماروی سرمد نے کیا کہا؟ جان کرآپ کے گال بھی شرم سے لال ہوجائیں گے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے پیروکاروں کی تعداد ہزاروں میں ہے ،ان کے چاہنے والے اندرون اور بیرون ملک بڑی تعداد میں موجود ہے ،تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی دونوں ٹانگوں سے محروم اور وہیل چیئر پر ہیں لیکن اب وہ ایک انتہائی غیرضروری ٹوئیٹ کی وجہ سے خبروں میں آگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرولر کے نام سے صارف نے پوسٹ شیئر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق انسانی حقوق کی سرگرم ماروی سرمد نے جناب خادم حسین رضوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ اگر آپ راضی ہیں تو خلع لے کر آپ کی زوجیت میں آنا چاہتی ہوں، لیکن مولانا نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ آپ کا قابل کاشت رقبہ بہت زیادہ ہے۔


اس پر انسانی حقوق کی سرگرم نمائندہ ماروی سرمد بھی میدان میں آگئیں اور اس ٹرولر کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذرائع کے مطابق کاشتکاری کے آلات کے عدم موجودگی پر بنا پر انہیں یہ فیصلہ کرنا پڑا۔ماروی سرمد کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں کود گئے ایک صارف عمران جمشید نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطلب اگر کاشتکاری کیلئے موزوں آلات ہوں تو محترمہ اپنا رقبہ دینے کیلئے تیار ہیں۔پہلے صارف عمران جمشید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ چانس اسے کہتے ہیں کو کھلم کھلا اپنا رقبہ پیش کرتے ہیں۔


جبکہ صارف پیلی صحافت کا کہناتھا کہ تم نے مولانا کے آلات کاشتکاری چیک کیسے کئے جو تمہیں یہ انفارمیشن ملی ہے؟؟؟یار محمد رضا نے جواب دیتے ہوئے کہ شاید پہلے سے ہی اس نے اپنی زمین پر تجربہ کرایا ہو گا۔ایک اور صارف آصف کہناتھا کہ یار محمد صاحب، اپنے نام کا ہی خیال کر لو یار،بات نہیں آتی تو خاموشی بہتر ہوتی ہے بھائی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
MM 1 Satellite To Be Launched After

MM 1 Satellite To Be Launched After

Views 236 | 12-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.