Top Rated Posts ....
Search

Shahid Afridi Bhi Medaan Mein

Posted By: Mangu on 07-09-2018 | 19:38:29Category: Political Videos, News


لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیمز فنڈ میں رقوم جمع کرانے کی اپیل کے بعد پاکستانی دل کھول کر رقوم بھیجنے میں مصروف ہیں جبکہ شاہد خان آفریدی نے بھی اس اپیل کے بعد ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی خوشی دوبالا ہو جائے گی۔

شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کیلئے اثاثہ ہیں اور انہوں نے ملک کی بہتری کیلئے ہمیشہ کردار ادا کیا ہے۔ وقت ہے آپ کے آگے بڑھ کر ڈیم فنڈ میں حصہ لینے کا تاکہ ہم اپنے ملک کی بہتری کیلئے حصہ ڈال سکیں۔ # 1000for Pakistan صرف ہمارے لئے نہیں بلکہ آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے ہے۔“(س)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
MM 1 Satellite To Be Launched After

MM 1 Satellite To Be Launched After

Views 240 | 12-05-2024
Good News for Yasmeen Rashid

Good News for Yasmeen Rashid

Views 25 | 17-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.