Irfan Khan Ke Baad Priyanka Chopra Bhi...
Posted By: Mangu on 07-09-2018 | 19:49:38Category: Political Videos, Newsممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ’دمے‘ کا مرض لاحق ہے اور اب وہ لوگوں کو اس بیماری سے آگاہی دینے کے لیے سماجی مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں
میں ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ نہ صرف ہالی ووڈ میں قدم جماچکی ہیں بلکہ ذاتی پروڈکشن ہاؤس بھی قائم کرلیا ہے جس کے بینر تلے کئی مقامی فلمیں بن چکی ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کی ہے اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی لیکن کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ ’دمے‘ جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پریانکا چوپڑا کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ نہ صرف ہالی وڈ میں قدم جماچکی ہیں بلکہ ذاتی پروڈکشن ہاؤس بھی قائم کرلیا ہے جس کے بینر تلے کئی مقامی فلمیں بن چکی ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کی ہے اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی لیکن کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ ’دمے‘ جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں۔پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں ’دمے‘ کے مرض کے حوالے سے آگاہی دینے والے اشتہار میں بھی کام کیا ہے جہاں وہ اپنی ’دمے‘ کی بیماری


کے حوالے سے کئی باتیں منظر عام پر لائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جولوگ مجھے جانتے ہیں انہیں علم ہے کہ مجھے دمے کا مرض ہے جسے میں نے کبھی کسی سے نہیں چھپایا۔ان کا کہنا تھا کہ پرفارم کرنے اور دھول مٹی کے قریب ہونے پر مجھے انہیلر کی ضرورت ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ بیماری کے حوالے سے قریبی دوست سب ہی جانتے ہیں۔پریانکا کا کہنا ہے کہ مصروفیات کے باوجود میں خود احتیاط کرتی ہوں اور اپنی بیماری کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیتی۔انہوں نے کہا کہ دمے کی بیماری کا علاج ممکن ہے لیکن اس کے حوالے سے کئی طرح کی غلط باتیں پھیلائی گئی ہیں ، بیماری سے لڑنے کا طریقہ یہی ہے کہ اس سے متعلق ساری معلومات رکھی جائے۔ (ش،ز،خ)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











