Pakistani Actresses Motaapa Kam Karne Keliye...
Posted By: Ahmed on 08-09-2018 | 06:41:10Category: Political Videos, Newsپاکستانی اداکارائیں موٹاپا کم کرنے کے لیے کونسا نشہ استعمال کرتی ہیں اور ان میں سے کتنی پکی جہاز بن چکی ہیں ؟ صف اول کے روزنامہ اخبار کا دھماکہ خیز انکشاف
پاکستانی اداکارائیں موٹاپا کم کرنے کے لیے کونسا نشہ استعمال کرتی ہیں اور ان میں سے کتنی پکی جہاز بن چکی ہیں ؟ صف اول کے روزنامہ اخبار کا دھماکہ خیز انکشاف
لاہور (ویب ڈیسک) شوبزسےوابستہ خواتین کا خود کوسمارٹ رکھنےکے لیے” آئس”کا نشہ کرنےکا انکشاف ہواہے رپورٹس کےمطابق لاہورسمیت مکہ کےدیگرشہروں میں سٹجب سمیت دیگرشوبزکےشعبوں میں کام کرنیوالی بعض اداکارائیں اپنا موٹاپا کم کرنےاورخود کوسمارٹ کرنےکےلیے”آئسں” کا نشہ کر رہی ہیں اورایک وقت کےنشےکےکےلیے3سے5ہزارروپےخرچ کیےجاتےہیں -آئس کا نشہ کرنیوالی اداکارائیں بڑی تیزی کےساتھ
خود کوسمارٹ کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں لیکن آئس کا نشہ ان کی صحت کی تباہی کا بھی باعث بن رہا ہے اوران میں سے کئی ”جہاز” بن گئی ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق فلم ساررمیرا شوبزحلقوں سے”غائب ہوگئیں-ذرائع کے مطابق فلم سا ر میرا آج کل اپنے مالی اور گھریلو معاملات کی واجہ سے شدید دباؤکا شکار ہیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنانےکے لیے کسی فلم یا پروگرام میں نظر نہیں آتیں اور وہ تمام تر کوششوں کے باوجود ٹی وی اور فلموں میں کام کرنے میں کامیاب نیںم ہورہیں-میرا نے ہسپتال کا منصوبہ شروع کیا جو ٹھپ ہوگیا پھر عدالتی جنگ بھی ہار گئںو-انھوں نے فلم آسکر بنانے کا بھی پلان بنایا تھا جو کبھی پورا نہ ہوسکا-تجزیہ کاروںکاخیال ہیے میرا انہی سوچوں میں گم ہو کر ڈپریشن میں ہیں اور اسی وجہ سے منظر سےغائب ہیں۔(ز،ط)(بشکریہ روزنامہ خبریں )

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












