Khushkhabri...Pakistani Actress...Ke Ghar...
Posted By: Akbar on 08-09-2018 | 10:41:36Category: Political Videos, Newsخوشخبری : اداکارہ ریشم کے گھر میں خوشیوں کے ڈیرے ، مداحوں کے لیے ناقابل یقین سرپرائز آ گیا
لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ ریشم کی پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر اہتمام سجنے والے فیشن شو کے آخری روز دنیا ٹی وی سے خصوصی گفتگو، کہتی ہیں ڈیزائنرز کے جوڑے پہن پہن کر تو دلہنیا بہت بار بنی، جلد ہی حقیقت میں دلہن بنوں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ برائیڈل
شوز میں شرکت کرنا اچھا لگتا ہے تاہم مجھے زیادہ اچھا تب لگے گا جب میں کسی کی دلہن بنوں کی، انہوں نے اپنے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد خوشخبری دونگی اور حقیقی دلہن بن کر دکھاوں گی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق فلمسٹار ریشم نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، سال 2018ء میں شادی کر کے بیرون ملک منتقل ہو جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ریشم کو قریبی دوستوں نے مشورہ دیا تھا کہ ان کی عمر تیزی کے ساتھ ڈھل رہی ہے اور اب یہ شادی کا مناسب وقت ہے ۔ریشم نے اپنے دوستوں کے مشورے کو تسلیم کرتے ہوئے شادی کے لئے رضا مندی کا اظہار کر دیا ۔ذرائع کا مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب کر لیا ہے جو یورپ میں بزنس کرتے ہیں ۔ ریشم 2018ء تک اپنے تمام پراجیکٹس سے فارغ ہونے کے بعد شادی کر کے اپنے شوہر کے ہمراہ ہی بیرون ملک مقیم ہو جائیں گی ۔(ف،م)

Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
Iran says it will not negotiate with the US under threats
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media












