Top Rated Posts ....
Search

Irshad Bhatti Kya Kehte Hain....Read Karein

Posted By: Ahmed on 08-09-2018 | 20:53:28Category: Political Videos, News


6ستمبر
تقریب جی ایچ کیومیں
مہمانِ خصوصی وزیراعظم
سامنےبیٹھےہوئےشہبازشریف،بلاول بھٹو
جنرل قمرباجوہ سےسنیں”ملکی ترقی کیلئےجمہوریت ضروری”
اورعمران خان یہ کہیں”سول ملٹری تعلقات میں کوئی کشمکش نہیں،ہمارا مقصد مشترکہ،جینا مرناپاکستان کیلئے”
تو بے اختیار لبوں پہ آئے
پاکستان زندہ باد

Comments...
Your feedback is important for us, contact us for any queries.